کچھ کچھ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً؛ تھوڑا بہت۔ "مجھے ایک سوال اور کر لینے دو، معاملہ کچھ کچھ میری سمجھ میں آگیا ہے۔"      ( ١٩٤٤ء، صید و صیاد، ٤٥ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ صفت'کُچھ' کے تلے اوپر دوبارہ ملنے سے مرکب تکراری بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً؛ تھوڑا بہت۔ "مجھے ایک سوال اور کر لینے دو، معاملہ کچھ کچھ میری سمجھ میں آگیا ہے۔"      ( ١٩٤٤ء، صید و صیاد، ٤٥ )